نظر تربیع
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (ہیئت) کسی سیارے کا دوسرے سیارے سے نوے درجے کا زاویہ بنانا جو نجومیوں کے خیال میں دشمنی کی علامت۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (ہیئت) کسی سیارے کا دوسرے سیارے سے نوے درجے کا زاویہ بنانا جو نجومیوں کے خیال میں دشمنی کی علامت۔